جنڈ ، راولپنڈی کوہاٹ روڈپر کام سست روی کا شکار، تحریک انصاف ضلع اٹک کی کارکردگی فوٹو سیشن تک محدود
کئی ماہ گزرنے کے باوجود روڈ پر کام کی صورتحال اور رفتار جوں کی توں
ٹھیکیداروں کی طرف سڑک پر پانی کے چھڑکائو کا کوئی انتظام نہیں
عوام میں گردوغبار کی وجہ سے بیماریاں جنم لینے لگیں
اہلیان علاقہ کا تحریک انصاف اٹک قیادت سے فوٹو سیشن اور کریڈٹ سے نکل کر حقیقی معنوں میں میدان میں اترنے کا مطالبہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *