اٹک ،مرزا خٹک ہوٹل کے قریب گھر میں آتشزدگی
شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ پورے کمرے میں پھیل گئی
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اٹک کی فائر ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئی پیشہ ورانہ مہارت سے آدھے گھنٹے میں آگ پر قابو پا لیا
ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے مزید نقصان سے بچا لیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *