27ستمبر( دبنگ ایف ایم) سی ای او ایجوکیشن اٹک ڈاکٹر جاوید اقبال اعوان نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم اٹک میں درجہ چہارم کی خالی آسامیوں سے متعلق شوشل میڈیا پر نشر ہونے والا اشتہار جعلی ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے ضلع اٹک کی عوام سے اپیل کی کہ وہ مذکورہ اشتہار پر یقین نہ کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *